the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،31اگسٹ(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے کرکٹر یوراج سنگھ اس وقت ایک کیش ٹرانسفر کمپنی پر بھڑک گئے ، جب ہیزل کیچ Hazel Keech نے جے پور میں اس کمپنی پر مبینہ طور پر پیسے نہیں دینے کا الزام لگاتے ہوئے ایک کے بعد ایک کئی ٹویٹ کئے. ہیزل کیچ نے ٹوئٹر پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کمپنی پر امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 'ہندو' نہیں ہونے کی



وجہ سے کمپنی نے ان کے ساتھ ایسا سلوک کیا ہے.


اصل میں ہیزل کیچ منگل کو جے پور میں تھیں. جہاں انہوں نے دوستوں اور خاندان کے ساتھ خریداری کا لطف اٹھایا. 'باڈی گارڈ' کی اس اداکارہ کے مطابق ان کے ساتھ یہ واقعہ اس شاپنگ کے دوران پیش آیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.